ہوم Pakistan انتخابات میں ووٹ نہ دیا تو ۔۔۔بڑی سیاسی جماعت کے امیدوار نے...

انتخابات میں ووٹ نہ دیا تو ۔۔۔بڑی سیاسی جماعت کے امیدوار نے ووٹرز کو دھمکی دیدی

0



(24 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مزید موقع دیا تو پاکستان ختم ہوجائے گا۔

حیدرآباد میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں صنعتیں بند ہوگئیں، باغ اجڑ گئے، گٹر ابل رہے ہیں، شیردل عوام کی قیادت گیدڑوں کے ہاتھ میں ہے، ایک شخص لندن سے ایسے آیا جیسے کشمیر فتح کرکے آیا ہو، 3 بار کے وزیراعظم کا دل چاہتا ہے چوتھی بار بھی وزیراعظم بنوں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا میں پہلی مرتبہ قیدی کو ایسے طریقے سے سزائے موت دی گئی کہ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں

سراج الحق نے مزید کہا کہ شہزادہ بلاول بھٹو کہہ رہا ہے مجھے وزیراعظم بناؤ، بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننا ہےکیوں ان کی امی اور نانا بھی وزیراعظم تھے، 2 خاندانوں کی بادشاہت نہیں مانتے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مزید موقع دیا تو پاکستان ختم ہوجائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version