ہوم Pakistan ایران سے تنازع، پاکستان نے اپنے مؤقف سے ترکیہ کو آگاہ کردیا

ایران سے تنازع، پاکستان نے اپنے مؤقف سے ترکیہ کو آگاہ کردیا

0


ایران سے تنازع، پاکستان نے اپنے مؤقف سے ترکیہ کو آگاہ کردیا

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ترک ہم منصب میں رابطہ ہوا ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان نے جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فریقین نے ایران پاکستان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزارتِ خارجہ کے مطابق  نگراں وزیرِ خارجہ نے ترک ہم منصب کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔

نگراں وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ آپریشن مرگ بر سرمچار میں ایران میں موجود دہشتگرد کیمپ ہدف تھے، تناؤ میں اضافہ کی کوئی خواہش یا دلچسپی نہیں ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version