الیکشن کمیشن کی ترجمانی کریں، بیرسٹر سیف کا عظمیٰ بخاری کو مشورہ
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ترجمان کو مشورہ دیا ہے کہ عظمیٰ بخاری کو الیکشن کمیشن کی ترجمانی کرنی چاہیے۔۔