ہوم Pakistan ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ بات سنے گی تو...

ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ بات سنے گی تو استعفیٰ نہ دیتا: اختر مینگل

0



پاکستان کی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے والے بلوچ سیاست دان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی سے راہِ فرار اختیار نہیں کر رہے۔ اگر انہیں ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ ان کی بات سنے گی تو وہ استعفیٰ نہ دیتے۔ عاصم علی رانا کے ساتھ اختر مینگل کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version