ہوم Pakistan بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور

0


اسلام آباد ہائی کورٹ نے  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس عامر فاروق اور  جسٹس طارق محمود جہانگیری  نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنایا گیا ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version