ہوم Business سونامزید مہنگا خریداروں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

سونامزید مہنگا خریداروں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

0



(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں  اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار  روپے کا ہوگیا،اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 366 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، ڈالر بھی سستا ہو گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version