ہوم Pakistan بانی پی ٹی آئی کے 3ترجمان مقررنام بھی سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی کے 3ترجمان مقررنام بھی سامنے آ گئے

0



 (24نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر ان کے 3 ترجمان مقرر کردیئے گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق بیرسٹرگوہر، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق ان کے3 فوکل پرسن مقرر کئے گئے۔

تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کرنے کا باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کسی کو بھی انتشار کی اجازت نہیں دی جائیگی، عطا تارڑ
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version