ہوم Regional وی پی این پر حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف بھی آ...

وی پی این پر حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف بھی آ گیا

0



 فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وی پی این پر  پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف بھی آ گیا ۔

“جنگ ” کے مطابق فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ انارکی پھیلانے والے ملک دشمن ہیں۔وی پی این پر پابندی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔ بعض عناصر انتشار اور نفرت پھیلانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ملک دشمن عناصر کو ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا  کہ وی پی این پر پابندی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version