ہوم Pakistan بجلی قیمتوں میں کمی کا واحد حل سولر انرجی ہے وزیر صنعت...

بجلی قیمتوں میں کمی کا واحد حل سولر انرجی ہے وزیر صنعت و تجارت

0



(24نیوز)وزیر صنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین نے سولر انرجی کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل قرار دیدیا۔ 

لاہور کے نجی کالج میں تقریب میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع کا کہنا تھا کہ کاٹن بیج پر عائد پابندی ہٹانے اور ٹیکسز میں کمی کیلئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے، جلد گارمنٹس سٹی بنانے جا رہے ہیں، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل سولر انرجی ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے معاملات ہر ملک کو خود ہی کنٹرول کرنے چاہئیں، ہر کوئی ذمہ داری سے کام کرے تو ہمیں آئی ایم ایف کے قرضے کی ضرورت ہی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بجلی کے بل کم ہوں گے؟،وزیر خزانہ نے دوٹوک اعلان کردیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version