بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکومت پر کوئی دباو نہیں، طلال چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباو نہیں، بانی پی ٹی آئی کے لیے اسرائیلی اخبار میں مضمون میں لکھا جاتا ہے اور مغرب میں لابنگ کی جاتی ہے۔