ہوم Pakistan بھارت سے غیرقانونی پاکستان پہنچنے والے بادل بابو سے ثناء رانی کا...

بھارت سے غیرقانونی پاکستان پہنچنے والے بادل بابو سے ثناء رانی کا شادی سے انکار

0


بھارت سے غیرقانونی پاکستان پہنچنے والے بادل بابو سے ثناء رانی کا شادی سے انکار

لاہور(خالدمحمودخالد)غیرقانونی طور پر بھارت سے پاکستانی سرحد عبور کرکے منڈی بہاو الدین پہنچنے والے بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے بادل بابو کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، بھارتی خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق 30 سالہ بابو بادل جو کہ اپنی فیس بک دوست 21 سالہ ثنا رانی سے شادی کرنے کیلئے پاکستان آیا تھا ثنا رانی نے اس سے شادی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ثنا رانی نے پولیس آفیسر ناصر شاہ کو بیان ریکارڈ کروایا کہ بادل بابو سے اس کی دوستی کو ڈھائی سال ہوگئے ہیں لیکن وہ اس سے کسی صورت شادی نہیں کرنا چاہتی۔ پولیس آفیسر نے یہ بتانے سے انکار کردیا کہ بادل بابو کی ثنا رانی سے ملاقات ہوئی یا نہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version