ہوم Pakistan بہیمانہ قتل کے بعد لاش کو آگ لگا کر ملزمان فرار پولیس...

بہیمانہ قتل کے بعد لاش کو آگ لگا کر ملزمان فرار پولیس نے کارروائی شروع کر دی

0



اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوکاڑہ میں قتل کے بعد ملزمان لاش کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی علاقے سے جلی ہوئی لاش ملی تو پولیس کو اطلاع کر دی گئی، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ 

حویلی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان قتل کے بعد لاش کو آگ لگا کر فرار ہو گئے تھے، لاش کی شناخت اور وجہ قتل جاننے کیلئے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version