ہوم Pakistan ججز خط پر فل کورٹ بننے پر کوئی ایشو نہیں، مصدق ملک

ججز خط پر فل کورٹ بننے پر کوئی ایشو نہیں، مصدق ملک

0


ججز خط پر فل کورٹ بننے پر کوئی ایشو نہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ججز خط معاملے پر سپریم کورٹ کے فل کورٹ پر حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنتا ہے تو حکومت کو اس پر کوئی ایشو نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب کو پتہ ہے اپیل کا حق اعلیٰ عدالت کے بعد نہیں ہوتا، اس لیے اگر ججز سمجھتے ہیں کہ اس کے بعد اپیل نہیں ہونی تو ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version