ملتان، این اے 148 میں ضمنی الیکشن آج
پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی حمایت حاصل، ہے، ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور الطاف سے ہوگا۔۔