ہوم Pakistan جماعت اسلامی کا بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ

0


جماعت اسلامی کا بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں پر نظرثانی اور بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔

لاہور میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چین ہمارا دوست ہے مگر بیجنگ سے چائنیز آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی کی بات چیت کی جائے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ  تمام مقامی آئی پی پیز حکومتی جماعتوں کی منظور نظر شخصیات کی ہیں، ان سے بات کیوں نہیں ہو رہی؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version