ہوم Pakistan حماد اظہر نے تحریک انصاف کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

0


حماد اظہر نے تحریک انصاف کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ پر موجود ہونا اور بانی پی ٹی آئی تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بطور پی ٹی آئی کارکن کام کرتا رہوں گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version