ہوم Pakistan حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے: شوکت یوسفزئی

حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے: شوکت یوسفزئی

0


شوکت یوسفزئی —فائل فوٹو
شوکت یوسفزئی —فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے۔

انہوں نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کرنے ہیں تو کھلے دل سے کرے، ہم حکومت سے مذاکرات ملک کے مفاد میں کر رہے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی این آر او نہیں مانگا، خواجہ آصف اور گورنر فیصل کریم کنڈی کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں۔

شوکت یوسفزئی نے یہ بھی کہا کہ حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو وزراء کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے روکے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version