ہوم Pakistan   حکومت کا ’پٹرول بم ‘سےنئے سال کا استقبالوزارت خزانہ نے تیل...

  حکومت کا ’پٹرول بم ‘سےنئے سال کا استقبالوزارت خزانہ نے تیل قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

0



(وقاص عظیم ) حکومت نے نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

 جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 56 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 فی لیٹر ہوگئی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافہ کردیا گیا،  ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے مقرر کردی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں: نئے سال کے آغاز پر پاکستانیوں کو کیا خوشخبری ملے گی؟ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version