ہوم Pakistan حیدرآباد: سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں

حیدرآباد: سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں

0


حیدرآباد: سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں

حیدرآباد کے علاقے سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں کی موت گٹر لائن میں دم گھٹنے سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد گٹر لائن کی صفائی کیلئے اترے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version