ہوم Pakistan حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حادثے کے بعد تکنیکی عملہ پہنچ گیا، بوگیوں کو ٹریک پر لانے کا کام جاری ہے۔

بوگیاں ٹریک سے اترنے سے اپ اور ڈاؤن ٹریک کی ریلوے ٹریفک معطل ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version