ہوم Pakistan شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینیئر مشیر کے عہدے سے مستعفی

شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینیئر مشیر کے عہدے سے مستعفی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینیئر مشیر کے عہدے سے استعفا دے دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیئر مشیر بنانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مشکور ہوں۔

شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی تشکیل کردہ احتساب کمیٹی کا ممبر ہوں، کمیٹی ممبر کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے۔
سابق گورنر نے مزید کہا کہ حکومت کا حصہ بن کر اچھا محسوس نہیں کرتا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version