ہوم Pakistan ‘خطے کا امن خراب ہوا تو سب متاثر ہوں گے’

‘خطے کا امن خراب ہوا تو سب متاثر ہوں گے’

0



پاکستان کے وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سی پیک کے دشمن چینی شہریوں کو نشانہ بنا کر سی پیک کی رفتار روکنا چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس خطے کا امن خراب ہونے سے خطے کے تمام ممالک متاثر ہوں گے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version