ہوم Pakistan خوشاب ڈمپر کی وین کو ٹکر 4افراد جاں بحق

خوشاب ڈمپر کی وین کو ٹکر 4افراد جاں بحق

0



(24نیوز) خوشاب راولپنڈی روڈ پر حادثے میں ڈرائیور سمیت 4افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق خوشاب راولپنڈی روڈ کاٹھا چوک کے قریب ڈمپر کی وین کو ٹکرکے نتیجے میں ڈرائیورسمیت4افرادجاں بحق اور 9زخمی ہو گئے، حادثے کے 4زخمی تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال ون فیصل آباد منتقل کر دیئے گئے،زخمیوں میں 55 سالہ بھاگا بی بی،40 سالہ ساجدہ بی بی ،19سالہ حسن رضا،7سالہ سامیہ بھی شامل ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version