ہوم Pakistan دیہی خواتین کا زرعی ترقی میں ناقابلِ فراموش کردار ہے: کامران ٹیسوری

دیہی خواتین کا زرعی ترقی میں ناقابلِ فراموش کردار ہے: کامران ٹیسوری

0



(24نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دیہی خواتین کا زراعت و دیہی ترقی میں ناقابلِ فراموش کردار ہے۔

کامران ٹیسوری نے بھی دیہی خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے، آج دیہی خواتین کی عظیم خدمات کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔

گورنر سندھ نے یہ بھی کہا ہے کہ صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا اوّلین ترجیح ہے۔
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version