لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان میں کاروکاری کے الزام پر 5 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے-