ہوم Pakistan زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ ڈالر کا...

زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

0


زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران3 کروڑ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 6 ستمبر کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر3 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 46 کروڑ 66 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ، اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version