ہوم Pakistan زیارت: ڈومیارہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ 5افرد جاںبحق...

زیارت: ڈومیارہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ 5افرد جاںبحق اور 2زخمی 

0



(عیسیٰ ترین)زیارت  کے علاقے  ڈومیارہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا،جس میں 5افرد جاںبحق جبکہ 2زخمی  ہو گئے ۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے جو پکنک منانے زیارت گئے تھے ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version