ہوم Pakistan سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے قتل کے ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈمنظور

سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے قتل کے ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈمنظور

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چودھری عدنان کے قتل کے گرفتار ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا۔

گرفتار ملزم جنید شاہ اور دانش بھٹی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔عدالت کے روبرو پولیس نے تفتیش مکمل ہونے پر دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی استدعا کی۔

ملزمان کو مجسٹریٹ مدثر شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کا مختلف اوقات میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version