ہوم Pakistan شاندار موبائل سے شہرت پانے والا ’شیرا‘ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

شاندار موبائل سے شہرت پانے والا ’شیرا‘ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

0



جہلم(ویب ڈیسک) شاندار موبائل  سے وابستگی اور ویڈیوز سے شہرت پانیوالامشہور ٹک ٹاکر کامران عرف شیرا  ٹریفک حادثے کے نتیجے میں اتنقال کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق شیرا کے بھائی نے ٹریفک حادثے کی تصدیق کی ۔باخبر ذرائع نے بتایا کہ شیرا، جس کا تعلق سرائے عالمگیر سے تھا جہلم کے قریب سڑک حادثے کے بعد کوما میں  تھا۔

شیرا کے بھائی عثمان بشیر نے بتایا کہ کامران کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ضلع گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر کے علاقے نوتھیا قریشیاں میں ادا کی گئی جس میں ان کے مداحوں نے بھی شرکت کی ، بعدازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version