ہوم Pakistan شانگلہ؛ خودکش حملے میں 5چینی انجینئرزسمیت 6افراد جاں بحق

شانگلہ؛ خودکش حملے میں 5چینی انجینئرزسمیت 6افراد جاں بحق

0



شانگلہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شانگلہ میں خودکش حملے میں 5چینی انجینئرز سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ بشام کے مقام پر چینی باشندوں کی گاڑی پر خودکش حملہ  ہوا ہے، خودکش حملے میں 5چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک ہوئے ،ڈی آئی جی مالا کنڈ کا مزیدکہناتھا کہ حملے میں چینی انجینئرز ہلاک ہوئے ،خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی چینی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version