ہوم Pakistan شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

0



پاکستان کے مختلف شہر شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ کچھ مقامات پر درجۂ حرارت 49 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جب کہ گرمی کا احساس اس سے زیادہ ہے۔ کراچی میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے جہاں لوگوں کی سہولت کے لیے کیمپس لگائے گئے ہیں۔ گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ بتا رہی ہیں سدرہ ڈار اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version