ہوم Pakistan شہریوں کی بد اخلاقی، آئی جی موٹر وے پولیس نے قانونی کارروائی...

شہریوں کی بد اخلاقی، آئی جی موٹر وے پولیس نے قانونی کارروائی کی ہدایت کردی

0


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل (آئی جی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس سلمان چوہدری نے قومی شاہراؤں پر پٹرولنگ افسران کے ساتھ پیش آرہے نہ خوش گوار واقعات، شہریوں کی جانب سےغیرمناسب اور بداخلاقی رویے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف ہر طرح کی قانونی چارہ جوئی یقینی بنائی جائے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق وہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پیز کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے، جس میں تمام زونز کی کارکردگی کے حوالے سے اہم آپریشنل معاملات زیر غور آئے۔

ملک بھر سے سے مزید





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version