ہوم Pakistan عظمیٰ بخاری نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار عمران...

عظمیٰ بخاری نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

0



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی ہے۔ 

لاہور سے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ عوام دشمن معاہدہ کیا اور پھر توڑا بھی۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے غنڈوں نے آج پھر طاہر انجم پر حملہ کیا۔ ان کے خلاف اگر کارروائی ہوئی تو پھر مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں۔ 

انہوں نے کہا 45 ماہ جو ہٹلر پارٹ ٹو بنا رہا چیلے آج مظلومیت کا رونا رو رہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version