ہوم Pakistan علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ اور توانائی سے ملاقات معاملات...

علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ اور توانائی سے ملاقات معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق

0



( اویس کیانی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر  داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات میں لوڈشیڈنگ اور بجلی سے متعلق معاملات اور دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وفاقی وزارت داخلہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی،ملاقات میں خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا,اس دوران لوڈشیڈنگ اور بجلی سےمتعلق معاملات اور دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی۔

وفاقی وزراء اور وزیر اعلیٰ نے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ رہنماؤں میں کل دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی ویزہ میں تاخیر،ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version