ہوم World امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی...

امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

0



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں کی وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی،کویتی سفیر نے وزیراعظم کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد کا خط پیش کیا،خط میں امیر کویت کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنے کا پیغام ہے،قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خط پیش کیا،اور اس میں بھی امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرنے کا پیغام دیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version