ہوم Pakistan فاروق ستار نے گورنر سندھ کی تبدیلی کو افواہ قرار دے دیا

فاروق ستار نے گورنر سندھ کی تبدیلی کو افواہ قرار دے دیا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کو افواہ قرار دے دیا۔

فاروق ستار کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ کامران ٹیسوری سرکاری وسائل پر بوجھ ڈالے بغیر عوامی مفادات کے کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی کے تمام شعبہ جات میں اگر کسی گورنر کی قبولیت ہے تو وہ کامران ٹیسوری ہیں۔

فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مُرجھا گئے، کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی خبر بس افواہ ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version