ہوم Pakistan لاہور، گلشن راوی میں شہری نے ڈکیتی ناکام بنادی

لاہور، گلشن راوی میں شہری نے ڈکیتی ناکام بنادی

0


لاہور،  گلشن راوی میں شہری نے ڈکیتی ناکام بنادی

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شہری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 2 ڈاکو گھر کے پاس کھڑے شہری کے پاس آئے تو شہری نے سامان گھر میں پھینک دیا۔

ڈکیتی میں ناکامی پر ڈاکو شہری کی موٹر سائیکل کی چابی نکال کر فرار ہوگئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version