لکی مروت (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک بحق ہوگئے، فائرنگ شادی کی تقریب میں محفل موسیقی کے دوران ہوئی۔
پولیس کے مطابق دو گروپوں میں تصادم تھانہ غزنی خیل کی حدود میں ہوا اور فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جان سے گئے۔آج نیوز کے مطابق لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔