ہوم Pakistan مدارس رجسٹریشن بلصدر کی منظوری کےبعد گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

مدارس رجسٹریشن بلصدر کی منظوری کےبعد گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

0


(عثمان خان) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر کی منظوری کے بعد مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 دسمبر 2024 کو مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی منظوری دی تھی، اس بل کے صدر کے دستخط کے بعد یہ قانون بن چکا ہے۔

 ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق  اس قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 کے مطابق کی جائے گی۔ 

 

یہ بھی پڑھیں : صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کردیے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version