کراچی انٹر بورڈ کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ الجھ گیا
کراچی انٹر بورڈ کے چیئرمین امیر حسین قادری کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ معاملہ الجھ گیا، حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں امیر حسین قادری سے بیرون ملک دورے کی وضاحت طلب کی گئی ہے۔