ہوم Pakistan مری: تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں...

مری: تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق 3 زخمی

0



(حیدر علی) مری میں تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 3 زخمی ہو گئے۔

ملکہ کوہسار مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: محنت کرکے بچوں کی پرورش کرنے والی بیوہ خواتین کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں:وزیراعلیٰ پنجاب

دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں اسحاق اور عامر شامل ہیں، زخمی ہونے والوں میں حریم، سحرش اور احسان شامل ہیں، زخمی ہونے والوں کو مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version