ہوم Pakistan مستونگ: موٹروے پولیس آفس پر دستی بم حملہ

مستونگ: موٹروے پولیس آفس پر دستی بم حملہ

0



(عیسیٰ ترین) مستونگ میں موٹروے پولیس کے دفتر پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مستونگ میں گنج کے قریب موٹروے آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا، دستی بم آفس کے احاطے میں گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دستی بم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ایک گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version