ہوم Pakistan معروف  قانون دان جہانگیر اے جھوجھہ  انتقال کر گئے

معروف  قانون دان جہانگیر اے جھوجھہ  انتقال کر گئے

0



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  معروف  قانون دان سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جہانگیر اے جھوجھہ   رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔اُنکا نمازِ جنازہ  کل بروز ہفتہ  بوقت 1.30 بجے دوپہر  بعد از نمازِ ظہر  جامعہ مسجد ختمِ نبوت بلاک جی تھری جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔وکلاء نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version