ہوم Pakistan مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری یو اے ای سے گرفتار

مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری یو اے ای سے گرفتار

0


لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہری کو اغوا کرکے قتل کرنے والے اشتہاری مجرم کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق مجرم اشتہاری ندیم اشرف نے 2022 میں تھانہ پیر محل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شہری کو اغوا ءکرکے قتل کیا تھا، مجرم بعد ازاں روپوش ہو کر بیرون ملک فرار ہوگیا، پنجاب پولیس نے انٹرپول کی معاونت سے شہری کو متحدہ عرب امارات سے ٹریس کرکے گرفتار کیا، اشتہاری مجرم کا ریڈ نوٹس جاری کروایا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version