ہوم Pakistan ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور...

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

0



(ویب ڈیسک)ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس  میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اےسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

 درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک میں بغیرکسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کی گئیں،انٹرنیٹ کی بندش سے ہر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version