ہوم Pakistan منکی پاکس، ایئر پورٹس پر بی ایچ ایس اسٹاف میں اضافہ

منکی پاکس، ایئر پورٹس پر بی ایچ ایس اسٹاف میں اضافہ

0


ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

ملک کے ایئر پورٹس پر منکی پاکس کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق جناح انٹرنیشنل پر بی ایچ ایس اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

جناح انٹرنیشنل پر 2 ڈاکٹرز ہر وقت ڈیوٹی پر ہوں گے، طبی معاونین کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے۔

جناح انٹرنیشنل میں اگست کے دوران 1 لاکھ 46 ہزار 722 مسافروں کی اسکریننگ ہوئی۔

ہر بین الاقوامی پرواز کے بعد امیگریشن اور لاؤنج ایریا میں جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے، مشتبہ مسافر کی چیکنگ اور آئیسولیشن کے لیے مزید ایک ایک کیبن نصب کر دیا گیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version