ہوم Pakistan موبائل فون سروس اور وائرلیس انٹرنیٹ کن شہروں میں بند رکھنے کا...

موبائل فون سروس اور وائرلیس انٹرنیٹ کن شہروں میں بند رکھنے کا فیصلہ؟

0



 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوم پاکستان تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل (23 مارچ) موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق موبائل فون سروس وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں بند کی جائے گی جس کے اوقات صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مقرر کئے گئے ہیں، ان اوقات میں وائرلیس انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی۔

بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان پریڈ کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version