گندم کی خریداری میں تاخیر کے بارے میں پنجاب حکومت کہہ چکی ہے کہ وقت سے پہلے بارشوں کی وجہ سے گندم میں معمول سے زیادہ نمی موجود ہے اور اس وقت فصل کی خریداری حکومت کے لیے نقصان دہ ہوگی۔ موسمیاتی تبدیلیاں گندم کے کسانوں کے لیے کیسے پریشانی کا باعث ہیں؟ نوید نسیم کی رپورٹ