ہوم Pakistan محمد علی رندھاوا تبدیل سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کمشنر لاہور ڈویژن...

محمد علی رندھاوا تبدیل سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کمشنر لاہور ڈویژن تعینات

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو تبدیل کر دیا، سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کو کمشنر لاہور ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے سیکرٹری ٹورازم راجہ جہانگیر انور کا تبادلہ کر کے سیکرٹری ماحولیات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

راجہ جہانگیر انور کو سیکرٹری ٹورازم کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version