ہوم Pakistan میرے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں: عمر ایوب کا دعویٰ

میرے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں: عمر ایوب کا دعویٰ

0


عمر ایوب---- فائل فوٹو
عمر ایوب—- فائل فوٹو

سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اے ٹی سی سرگودھا نے میرے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپا مارا ہے۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے یہ بھی کہاک ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومت اور ایجنسیاں مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version